the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رائے پور،19نومبر(ایجنسی) چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ نارائن پور ضلع میں پولیس نے پانچ نکسلیوں کو مار گرایا ہے. 



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ریاست کے نکسل معاملات کو خصوصی پولیس ڈائریکٹر جنرل ڈی ایم اوستھی نے آج یہاں میڈیا کو بتایا کہ ریاست کے نارائن پور ضلع میں نارائن پور اور کنڈا گاؤں ضلع کے سرحدی علاقے چھوٹا ڈوگر تھانہ علاقے کے تسپال گاؤں کے جنگل میں پولیس نے کارروائی کرکے پانچ نکسلیوں کو مار گرایا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.